تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاہ قاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاہ قاہ کے معانیدیکھیے
قاہ قاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس
شعر
وہ شور جیسے بگولوں میں بھوت ہوں رقصاں
وہ قاہ قاہ وہ ہا ہا وہ ہونک وہ ہو ہو
نہ کچھ جہت نہ سبب قاہ قاہ ہنستے ہو
تمہاری خوش مجھے آتی یہ قاہ قاہ نہیں
واعظ تمہارے وصف شراب طہور پر
آتی ہے بوتلوں سے صدا قاہ قاہ کی
English meaning of qaah-qaah
Noun, Masculine
- guffaw, laugh out aloud
क़ाह-क़ाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अट्टहास, क़हकहा, ठट्ठा मारने या क़हक़हा लगाने की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاہ قاہ)
قاہ قاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔